چار طا لبا ت نے CGPA 10/10اور 265نے 10/10حاصل کیا
حیدرآباد /11مئی (پر یس ریلز ) :۔ ایس ایس سی امتحان میں ایم ایس کے طلبا ء وطالبات نے اعلی سطح کی کا ر کر د گی کا مظاہر کر تے ہو ئے 10/10 CGPAحاصل کیا ۔ CGPA 10/10گر یڈ حاصل کرنے والے ایم ایس کے طا لبات کی تعداد ایک ، دو ، تین نہیں بلکہ چار رہی ۔ تلنگا نہ بورڈ کی طر ف سے جاری کئے گئے ریز لٹ کے مطا بق ایم ایس کے طلبا ء نے مجمو عی طو ر پر پر شا ند ار کا ر کر د گی کا مظا ہر کیا ۔ چار طا لبات نے 10/10 CGPA حاصل کیا جبکہ 265طلبا ء نے انفر ادی مضا مین میں 10/10 گر یڈ حاصل کیا ۔
ایم ایس کے ڈائر کٹرمعظم حسین نے آج یہاں ایک پر یس کا نفرس میں کہا کہ ایم ایس کے طلبا ء نے ایک بار پھر ایس ایس سی امتحان میں غیر معمولی کا ر کر د گی کا مظا ہر کیا ۔
الحمد اللہ امسال ایم ایس کے چار طالبات نے 10/10 CGPA اور 265طلبا ء نے انفر ادی امضا مین میں جیسے انگلش ، ریا ضی ، سا ئنس ، اردو، لینگو یج میں 10/10حاصل کیا ۔
اس سال ہمارے او پر کا فی ذمہ داری تھی کیو نکہ اولیائے طلبا ء کی ہم سے کا فی امید یں تھیں ۔ اس شاندار ریز لٹ نے نا صرف انکا سر فخر سے اونچا کر دیا بلکہ اپنے بچوں کے شا ندار مستقبل کو لیکر انکے تو قعات میں اضا فہ ہو گیا ۔
مینجنگ ڈ ائر کٹر محمدعبدا الطیف خان نے ایم ایس طلبا ء کے ریز لٹ کا اعدادو شمار جا ری کر تے ہو ئے کہا کہ ہمارے 4طلبا ء نے 10/10 CGPAحاصل کیاہے ۔ جبکہ 265 طلبا ء نے A1مارکس حاصل کیاہے ۔ حا لا نکہ یہ ایک بڑی کامیا بی ہے لیکن ابھی بھی ہمیں کا فی آگے جاناہے۔ ہم چا ہتے ہیں کہ ہمارے طلبا ء کامیا بی حاصل کر یں اور بین الا قو امی سطح پر ملک کی نما ئند گی کر کے اپنی ذ مہ داری نبھا ئیں اور قدم کا اثا ثہ بنیں ۔ انہوں نے 10/10 CGPAلانے والے چار طلبا ء کو 20,000ہزار روپیے کا GRKاسکا لر شپ اعلان کیا ۔
'Jameel Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">ایم ایس کی شروع سے یہی کوشش رہی کہ ملت کے طلبا ء نما یاں کامیا بی حاصل کر کے قوم کانام روشن کر یں۔ اس کے لئے ایم ایس کی انتظامیہ ہمہ وقت معروف رہتی ہے ۔ ایم ایس میں تعلیم کے ساتھ تر بیت پر بھی پو ری تو جہ دی جا تی ہے تا کہ تعلیم کے ساتھ ساتھ دین بھی بچوں میں داخل ہو سکے اور وہ اپنے عملی ز ند گی میں ایک کامل مسلمان بن کر ز ند گی گذار یں ۔
انہوں نے کہا کہ ایم ایس گذ شتہ 25برسوں سے مسلم سما ج کے طلبا ء کی تعلیمی سطح میں بہتری کیلئے کام کر ر ہا ہے ۔ اور یہ اس کاثمر ہے کہ آج مسلم سما ج کے بچے اور بچیا ں تعلیمی میدان میں کامیاب نما ہایہ انجام دے رہے ہیں ۔
اہنوں نے کہا کہ ایم ایس ریاست تلنگا نہ کاایک ایسا تعلیمی ادارہ ہے جو طلبا ء کو نصا بی تعلیم کے ساتھ سا تھ اخلا قیات کی بھی تعلیم فر اہم کر تا ہے تا کہ تعلیم حاصل کر کے ایم ایس کے طلبا ء ملک و قوم کی خد ما ت انجام دیں اور ایک شہر ی ثا بت ہو ں۔
اہنوں نے بتا یا کہ ایم ایس مینجمنٹ کی ہمیشہ سے یہ کو شش رہی کہ طلبا ء کو بہتر ین سے بہتر ین اسا تذ ہ اور تمام لاز می انفر ا اسٹر کچر مہیا ہو تاکہ وہ شاندار ریز لٹ حا صل کر یں۔
واضح رہے کہ حالیہ جاری انٹر کے نتا ئج میں ایم ایس کی کار کر دگی شاندار رہی ۔ انٹر فر سٹ ائیر میں دو طا لبات نے اسٹیٹ 1st Rankحاصل کیا جبکہ انٹر سکنڈ ائیر میں ایک طالبات نے 991/100لا کر سٹی 1st Rank کااعز از حاصل کیا ہے ۔ وہیں ڈ گر ی کے امتحان میں ایم ایس کے طلباء نے یو نیو رسٹی 3rd Rank,2nd Rank ,1st Rankاور دو نے 5th Rankحاصل کیاہے ۔
ایس سی کے امتحا ن میں طلبا کی شا ندار کار کر د گی مینجمنٹ نے طلبا ء اولیا ئے طلباء اور تمام اسا تذ ہ اور اسٹا ف کو مبار کباد دیتے ہو ئے کہا کہ اس کا میا بی کا سہر ا ہمارے استا تذ ہ کے سر جا تا ہے جن کی محنت نے یہ نتا ئج سا منے لائے ہیں ۔